December 8, 2025

اردو نیوز

خبریں جو آپ سمجھ سکیں، زبان جو آپ کی ہو

لومیریج کا خوف ناک انجام

ویڈیو: شادی کے موقع پر دو خاندانوں کے درمیان تنازع کا خوفناک انجام — دلہن کے بھائی کو قتل کر دیا گیا۔

لومیریج کا خوف ناک انجامچھتیس گڑھ کے درگ میں لومیریج سے شروع ہوا خاندانی تنازع خطرناک صورت اختیار کرگیا۔ دلہن کے بھائی کے قتل سے درگ میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے ۔

About The Author